وٹامن ڈی صرف ایک وٹامن نہیں، بلکہ ایک طاقتور ہارمون ہے Vitamin D is not just a vitamin, but a powerful hormone.

  وٹامن ڈی شاید آپ کو ایک عام وٹامن کی طرح لگے، لیکن آپ کے جسم کے لئے اس کی اہمیت اس سے کہیں زیادہ ہے ۔ سائنس دان اب وٹامن ڈی کو ایک روایتی وٹامن کے بجائے سٹیروئڈ ہارمون کا درجہ دیتے ہیں ۔ جی ہاں، زیادہ تر لوگ اسے صرف ہڈیوں کی صحت …

تجسس اور مشاہدہ نئی دریافتوں کی کنجی ہے۔ Curiosity and observation are the keys to new discoveries.

یہ 1994 کی بات ہے جب بل گیٹس نے انسانی تخلیقی صلاحیت کے سب سے غیر معمولی شاہکاروں میں سے ایک کو خریدا اور اس خبر کو دنیا بھر کے اخباروں نے شہ سرخیوں میں شائع کیا : لیونارڈو دا ونچی کا کوڈیکس لیسٹر، جو انہوں نے 30.8 ملین ڈالر میں خریدا۔ یہ نسخہ، جو …

ہم مختلف ہیں!

ہم لوگ جو اپنی زندگی کی پچاس سے زیادہ بہاریں دیکھ چکے ہیں، ہم وہ نسل ہیں جنہوں نے پچھلی کئی صدیوں کی نسبت تیز ترین تبدیلیوں کے دور دیکھے ہیں۔ پانچ سال کی عمر سے ہی ہم اپنی والدہ کے موڈ کو دیگچی کے ڈھکن کی آواز سے پہچان لیتے ، نو، دس سال …

آئزک نیوٹن: ایک عظیم سائنسدان اور فلسفی Isaac Newton: A Great Scientist and Philosopher

ہم آئزک نیوٹن کو عام طور پر اُس شخص کے طور پر یاد کرتے ہیں جس نے کششِ ثقل کی وضاحت کی اور طبیعیات میں انقلاب برپا کیا۔ لیکن اس عظیم انسان کے پیچھے ایک کہیں زیادہ پیچیدہ اور تجسس بھرا ذہن چھپا تھا — ایسا ذہن جو کیمیا، بائبل کی پیشگوئیوں، اور کائنات کے …

چینی:آپ کے جسم کی خاموش دشمن “Sugar: “Your body’s silent enemy”

یقین کریں یا نہیں، صرف ایک میٹھا اسنیک آپ کے مدافعتی نظام کو 12 گھنٹوں کے لئےکمزور کر سکتا ہے۔ پروسیس شدہ چینی کھانے کے صرف 30 سے 45 منٹ بعد جسم کے مدافعتی ردعمل کو دبا دیتی ہے، اور اس کا اثر آدھے دن تک برقرار رہ سکتا ہے۔ تحقیق سے پتا چلا ہے …

!ایک نالائق بچے کی کہانی! The story of an incompetent child!

ایک وزیر تعلیم نے ایک غریب گاؤں کے ایک سرکاری سکول کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ گاؤں کے قریب پہنچ کر وزیر صاحب کی گاڑی خراب ہو گئی تو وہ خرابی کی وجہ جاننے کے لئے گاڑی سے باہر نکلے۔ وزیر موصوف نے خود اور ان کے ڈرائیور نے بھی اپنی سمجھ کے مطابق …

انٹرنیٹ کے بغیر دنیا کا تصور Imagine a world without the Internet

یہ زیادہ عرصہ پہلے کی بات نہیں جب ہم ایسی دنیا میں جی رہے تھے جس میں انٹرنیٹ کا کوئی وجود نہیں تھا۔ انٹرنیٹ ابتدائی شکل میں تو یکم جنوری 1983 میں شروع ہوا مگر جب 1989 میں ٹم برنرز لی نےورڈ وائڈ ویب ایجاد کیا اور 1990 میں اپنا پہلا کلائینٹ اور سرور لانچ …