آج کل مریخ پر انسانی آبادکاری کا بہت چرچا ہے روبوٹک ایکسپلوررز اس سرخ سیارے کے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں ۔ لیکن ایک وقت ایسا بھی آۓ گا جب صرف روبوٹ ہی نہیں انسان بھی اس سیارے پرمحوِ تحقیق ہوں گے ۔ انسانوں کے اس سرخ سیارے پر آمدورفت …
Monthly Archives: September 2021
البرٹ آٸن سٹاٸن کا اپنی بیٹی کے نام خط ۔ محبت عالمگیر قوت ہے Letter from Albert Einstein to his daughter. Love is the universal force
مشہور ساٸنسدان البرٹ آٸن سٹاٸن کی بیٹی لیزرل نے ١٩٨٠ کی دہاٸی میں ہیبریو یونیورسٹی کو اپنے والد کے لکھے خطوط ان احکامات کے ساتھ عطیہ کیے کی ان کےمندرجات ان کی وفات کےبعد دو دہاٸیوں تک شاٸع نہیں کیےجاٸیں گے ۔ ان خطوط میں سے ایک خط کامتن درج ذیل ہے ۔ جب …
شعور کی طاقت The power of consciousness.
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کےجسم کا ہر ایک عضو آپ کی ہڈیوں سے لے کر دل اور دماغ تک آپ کی زندگی کے دوران خود کو مکمل طور پر دوبارہ پیدا کرتا ہے ۔ آپ ہر پندرہ سال بعد ایک بلکل نیا دل پیدا کرتے ہیں ۔ آپ کی ہڈیاں صرف دو سال …
آنکھ میں ٹھہرا آنسو
گہری نیند میں بھی اس کے دماغ کا ایک حصہ ہمیشہ چوکس رہتا ۔ کھڑکی کے باہر سے آنے والی ہلکی سی روشنی یا ذرا سی آہٹ اسےبیدار کرنےکے لیے کافی تھی ۔ یہی وجہ ہے کہ اس نےبلڈنگ کے ٹاپ فلور پر اپارٹمنٹ خرید رکھا تھا جہاں ٹریفک کا شور یا سٹریٹ لاٸٹ اسے …
ہم حقاٸق کو قبول یا مسترد کیوں کرتے ہیں۔ Why do we accept or reject facts?
انیسویں صدی کی ایک مشہور رومن حکایت ہے کہ ایک روز سچ اورجھوٹ کی ملاقات ہوٸی۔ جھوٹ نے سچ سے کہا ، ” آج ایک شانداردن ہے “ ۔ سچ نے اسکی بات سن کر غیر یقینی انداز میں آسمان کی طرف دیکھا ۔ دن واقعی بہت روشن اور خوبصورت تھا ۔ وہ ایک ساتھ …
Continue reading “ہم حقاٸق کو قبول یا مسترد کیوں کرتے ہیں۔ Why do we accept or reject facts?”
Climate change can lead to unprecedented catastrophes. موسمیاتی تبدیلیاں بےمثال تباہی کاباعث بن سکتی ہیں
ایڈورڈ آر میرو ایک صحافی تھے اور اپنے وقت کے ایک معروف امریکی نشریاتی ادارے سے منسلک تھے ۔ انہوں نے ١٩٣٩ میں پولینڈ پرجرمنی کے حملے کی خبر کی کوریج کرنے پر اثرارکیا جبکہ انکے اخبار کے مالکان کی ترجیحات کچھ اور تھیں ۔ ان دنوں ہیمبرگ ، پیرس اور لندن میں رقص …