اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کے مطابق لاہور شہر فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہوتا ہے ۔یہاں کی ہوا سانس لینے کے لئے خطرناک حد تک آلودہ ہے۔ یہ سوال کئی لوگوں کے ذہنوں میں پیدا ہو سکتا ہے کہ آخری کس طرح معلوم کیا جاتا ہے کہ …