گائے دے موپاساں کے افسانے “دی نیکلس” کا تنقیدی مطالعہ A critical study of Guy de Maupassant’s novel “The Necklace”

دی نیکلس” ایک مشہور افسانہ ہے، جسے فرانسیسی مصنف” گائیکی دے موپاساں “ نے لکھا تھا۔ یہ کہانی ایک عورت میتھلڈ لوئیزل کے گرد گھومتی ہے جو نہایت غربت میں زندگی گزار رہی تھی، لیکن اس کا دل عیش و عشرت اور شاہانہ زندگی کا شدید خواہش مند تھا ۔ ایک دن میتھلڈ کو ایک …

تصویر کا دوسرا رخ

امیگریشن سے فارغ ہو کر وہ لاؤنج میں آ بیٹھی ۔ گھڑی دیکھی تو ابھی فلائیٹ کے آنے میں کافی وقت تھا ۔ بوریت سے بچنے کے لئے یونہی آتے جاتے مسافروں کا جائزہ لینے لگی ۔  جلد ہی اکتاہٹ اس پر غالب آنے لگی اور وہ اٹھ کر کینٹین کی جانب گئی ۔ واپسی …

خوش اور مطمئن زندگی وہی گزار سکتا ہے جو رنج و راحت دونوں سےآگاہ ہو One can live a happy and contented life if he is aware of both pain and relief

نصیحت آموز حکایات شیخ سعدی اپنی پرحکمت گفتگو اور حکایات کے باعث شہرت رکھتے ہیں ۔ ان کی ایک حکایت ۔حکایات سعدی میں درج ہے ۔ ایک بادشاہ کشتی میں بیٹھا دریا کی سیر کر رہا تھا۔ کچھ درباری اور غلام بھی اس کے ہمراہ تھے۔ ان میں ایک غلام ایسا بھی تھا جو پہلے …

ولی اللہ کی نماز

محمد جلال الدین رومی مشہور فارسی شاعر تھے۔ آپ دنیا بھر میں اپنی لازوال مثنوی کی بدولت جانے جاتے ہیں۔ آپ ایران میں پیدا ہوئے مگر مزار ترکی میں ہے ۔ مولانا رومی اپنے دور کے اکبر علماء میں سے تھے ۔آپ مذہب اور فقہ کے بہت بڑے عالم تھے مگر آپ کی شہرت بطور …

کمزور سہاروں کے پیچھے خود کو ہر گز نہ چھپائیں Never hide behind flimsy scaffolding

سبق کچھ لوگ ایک ٹانگے میں سوار ایک نیم صحرائی علاقے میں سفر کر رہے تھے ۔ اچانک ایک جانب سے کالی گھٹا اٹھی اور آندھی کے آثار دکھائی دینے لگے ۔ ٹانگے والے نے انہیں بتایا کہ اس علاقے میں بڑی خطرناک آندھیاں چلتی ہیں اس لئے بہتر ہے کہ آپ یہیں رک کر …

ہمیشہ تمنا و حسرت کا جھگڑا

  عید کے اگلے روز آصف نے اعلان کیا کہ اسے اپنی خالہ سے ملنے قریبی شہر جانا ہے ۔ خالہ کا اصرار تھا کہ اس کی نئی نویلی دلہن بھی ساتھ ہو ۔ شوہر کا اعلان سننے کے بعد اس نے سفر کی تیاری شروع کر دی۔  ان دونوں کو موٹر سائیکل پر سفر …

اپنا قیمتی وقت کم فہم لوگوں سےبحث میں ضاٸع مت کریں Don’t waste your precious time arguing with ignorant people

ایک گدھے نےچیتے سے کہا ، دیکھو! ” یہ نیلی نیلی گھاس کتنی خوبصورت ہے ۔ “چیتا بولا!” مگرگھاس تو سبز یے دونوں میں بحث چھڑ گٸ کہ گھاس سبز ہے یا نیلی۔ جب بحث نے شدت اختیار کی تو دونوں نے فیصلہ کیا کہ ہم بادشاہ سلامت یعنی شیر کے پاس جاتے ہیں اور …