خلیل جبران — ایک اجنبی لڑکے سے دُنیا کے محبوب شاعر تک کا سفر Khalil Gibran — His Journey from a Stranger to the World’s Beloved Poet

🌿 سن 1895ء میں ایک دبلا پتلا 12 سالہ لڑکا بوسٹن کیس بندرگاہ پر جہاز سے اترا۔ اُس کے جوتے پرانے، جیب خالی اور انگریزی زبان میں اس کا لہجہ ٹوٹا پھوٹا تھا۔۔ وہ اپنی ماں اور بہن بھائیوں کے ساتھ لبنان کے پہاڑوں سے طویل سمندری سفر کر کے  امریکہ آیا تھا۔  ساتھ صرف …

مدراس کا قحط 1876–1878: برطانوی راج کا ایک سیاہ باب Madras Famine 1876–1878: A Dark Chapter of British Raj

تاریخ میں کچھ سانحات ایسے ہیں جو صرف ایس وقت یا علاقے تک محدود نہیں رہتے بلکہ آنے والی نسلوں کی یادوں میں بھی زندہ رہتے ہیں۔ مدراس کا قحط 1876 تا 1878 انہی میں سے ایک سانحہ ہے، جس نے لاکھوں انسانوں کو بھوک اور بیماری کے ہاتھوں لقمۂ اجل بنا دیا۔ یہ دور برطانوی …

جورڈانو برونو: فکری آزادی کی علامت Giordano Bruno: Symbol of Intellectual Freedom

  روم کے ایک معروف میدان میں 1600 میں ایک شخص کو ایک ایسی سزا دی گئی جس کے بارے میں صدیوں سے انسانی ذہنوں میں سوالات اٹھتے رہے ہیں۔ کیا آزاد خیالی اور علمی جستجو اتنا بڑا جرم ہے جس کی تلافی جان دے کر کرنی پڑے؟ اطالوی فلسفی اور کائنات شناس جورڈانو برونو …

دارا کا شاہی جنازہ، سکندر کی سیاسی حکمت عملی یا ذاتی شرافت Darius’ royal funeral, Alexander’s political strategy or personal nobility?

سکندر اعظم کی مسلسل پیش قدمی کے باعث ایران کے آخری بادشاہ دارا سوئم نے ۳۳۰ قبل مسیح میں راہ فرار اختیار کی۔ سکندر اعظم کے مسلسل آگے بڑھنے کے باعث اس کی فوج پر اس قدر دباؤ تھا کہ وہ منتشر ہو چکی تھی ۔ جب دارا زخمی اور مایوس ہو کر مشرق کی …

پہلی اینگلو افغان جنگ کے اثرات اور نتائج  Effects and consequences of the First Anglo-Afghan War

پہلی اینگلو افغان جنگ میں شرمناک شکست برطانوی حکومت کے لئے انتہائی ہزیمت کا باعث بنی۔ چنانچہ انہوں نے اپنی سیاسی ساکھ اور عزت کی بحالی کے لئے اس شکست کا بدلہ لینے کی ٹھانی ۔ انگریزوں نے میجر جنرل جارج پولاک کی کمان میں فوج بھیجی، جس کا مقصد نہ صرف بدلہ لینا تھا …

اینگلو افغان جنگیں Anglo-Afghan Wars

برطانیہ نے ہندوستان پر اپنے قبضے کے دوران تین مرتبہ افغانستان پر حملہ کیا ۔ یہ حملے افغانستان پر اپنا کنٹرول  بڑھانے اور روسی اثر و رسوخ کم کرنے کے لئے کئے گئے ۔ یہ جنگیں اینگلو افغان جنگیں کہلاتی ہیں۔   پہلی اینگلو افغان جنگ :۔   بارکزئی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دوست …

آکلینڈ کے بارے میں (حصہ دوم) About Auckland (Part II)

پرکشش مقامات آکلینڈ سوک تھیٹر :۔ سوک سنٹر آکلینڈ کا مشہور ہیریٹیج ایٹموسفیرک تھیٹرہے جسے خاص طور پر مووی پیلس کے طور پر ڈیزائن کیا گیاتھا۔1990 کی دہائی کے آخر میں سوک سینٹر کی وسیع پیمانے پر تزئین و آرائش کی گئی اور اس کے نتیجے میں 1920 کے گلیمر کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ …