خراب تعلقات آپ کی صحت کو متاثر کرتے ہیں Bad relationships affect your health

آپ  نے اکثر سنا ہوگا کہ تعلقات آپ کی صحت کو قائم رکھنے کے لئے ضروری ہوتے ہیں اور ان کا آپ کی صحت پر بہت اثر پڑتا ہے ۔ عام طور پر تو یہ بات درست بھی ہے سوائے اس کے کہ جب آپس کے تعلقات خراب ہو جائیں مثلاً طلاق  کے مسائل , …

ہم ناقص فیصلے کیوں کرتے ہیں Why We Make Bad Decisions

ہم میں سے ہر شخص خود کو عقلمند اور منطقی سوچ کا حامل متصور کرتا ہے لیکن حقیقت اس سے بلکل مختلف ہے۔ ایک طویل عرصے تک ماہرین کا خیال تھا کہ انسانی زہن منطقی انداز میں سوچتا ہے اور بہترین فیصلے کرتا ہے مگر حالیہ دہائیوں میں ماہرین نے کئی ذہنی غلطیوں کا انکشاف …

دماغی تحریک انسانی مزاج کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے

سائنسدانوں نے مختلف تجربات کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ ہر نئے کام اور تجربے کے نتیجے میں انسانی دماغ پر ایک نقش پیدا ہوتا ہے یعنی دماغ کے متعلقہ حصے کے خلیات پر بجلی کی طرح کے کنکشن یا سرکٹ بن جاتے ہیں اور متعلقہ تجربے کو دہرانے سے یہ نقش پختہ ہو …

حقیقی خوشی کا انحصار زندگی کے تمام معاملات میں توازن کو برقرار رکھنے پر ہے

انسان ایک مشتِ خاک اور اس عظیم الشان کائنات میں ایک بے حقیقت وجود ہے ۔ اس کائنات میں کسی بھی چیز کی حقیقی ملکیت اُسے حاصل نہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے انسان کو ایسا جسمانی نظام عطا کیا ہے کہ جب تک وہ صحت مند رہے اسے اس بات کا …