ماں باپ اولادکے لئے کتنا بھی اچھا سوچیں زندگی میں اپنی عقل ہی کام آتی ہے

  ایک روز سکول میں ایک عجیب واقع رونما ہوا جس نے مجھے بہت سی باتیں سو چنے پر مجبور کردیا   میں پانچویں جماعت میں اردو کا پیریڈ لینے گئی ۔ بچیوں سے  میں نے اپنی والدہ  کے بارے میں ایک پیراگراف لکھنے کو کہا ۔ بچوں کو ایسا پیراگراف لکھنے کو کہا جائے …

دیواربرلن کے اس پار

مشرقی برلن کو مغربی برلن سے جدا کرنے والی دیوار ، دیوار برلن کہلاتی ہے جس نے ایک ہی دن میں ہزاروں خاندانوں کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا ۔ ہزاروں لوگوں نے مشرقی برلن سے فرار ہو کر مغربی برلن میں داخلے کی کوشش کی ، ان میں سے کچھ تو اپنی کوششوں …

ناسا نے خلا میں استعمال ہونے والے قلم کی تیاری پر لاکھوں ڈالر کیوں خرچ کئےجبکہ وہ یہ کام ایک پینسل سے بھی لے سکتے تھے

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے مطابق ایک عام انک پین یا بال پوائنٹ خلا میں  کام نہیں کرتے اس مقصد کے لئے ایک خاص پین تیار کیا گیا ہے ۔ بہت سے لوگوں  کا خیال ہے کہ ناسا نے اس پین کی تیاری کے لیے لاکھوں  ڈالر خرچ کئے ہیں۔ یہ خیال بھی ذہن میں …

استعمال شدہ ٹی بیگ ہر گز مت پھینکیں

چائے کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے لیکن ٹی بیگ کی ایجاد 1908 میں اس وقت ہوئی جب نیو یارک کے ایک تاجر تھومس سلیوان نے گاہکوں کو ریشم کی تھیلیوں میں چائے کے نمونے بھیجے۔ انہوں نے غلط اندازہ لگایا اور پوری تھیلی کو یو نہی گرم پانی میں رکھ دیا ۔ …

چند معروف سازشی نظریات۔ لوگ ان سازشی نظریات پر یقین کیوں رکھتے ہیں

لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر سازشی نظریات پر یقین رکھتے ہیں ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ لوگ خوف ، عجنبیت، باہمی اعتماد کی کمی اور عدم تحفظ کے احساس کے باعث سازشی نظریات پر یقین رکھتے ہیں۔ اگرچہ شواہد اور ٹھوس استدلال کے ذریعے سازشی نظریات کوآسانی سے  غلط ثابت کیا جا سکتا …

اگر کشش ثقل چند لمحوں کے لئے غالب ہو جائے تو کیا ہو ؟

کشش ثقل وہ قوت ہے جو زمین اپنے ارد گرد کی چیزوں پر لگاتی ہے ۔ ہر شے جو کمیت رکھتی ہے کشش ثقل اس پر اثر انداز ہوتی ہے چاہے وہ ایک بلند وبالا عمارت ہو یا ایک ہلکا پھلکا سا کیڑا ۔ کوئی شے جتنی وسیع ہو گی اس پر کشش ثقل اتنی …