اپنی زندگی کی قیمت سب سے بہتر آپ خود جانتے ہیں. You know the value of your life best

ایک شخص ایک بزرگ کے اس پاس گیا اور دریافت کیا کہ زندگی کی قیمت کیا ہے ؟ بزرگ نے اسے ایک پتھر دیا اور اسے کہا کہ اسے فروخت کئے بغیر اس کی قیمت معلوم کرو .وہ شخص ایک سنگترے بیچنے والے کے پاس گیا اور پتھر کی قیمت معلوم کی.  سنگترے بیچنے والے …

شباب سے پہلے ( حصہ سوم ) | Before Shabab (Part III)

لڈن آ کرباقاعدہ طور پر پھر سے پہلی جماعت میں داخل کیا گیا ۔ یاد رہے اس سے پہلے میں دوسری جماعت میں پڑھا کرتا تھا مگر دوسری جماعت میں بھی ہنوز روزاول است والا حساب تھا اس لیۓ یہاں آ کر ماسٹر صاحب نے کمال شفقت سے ہمارے درجات میں بلندی کی اور دوسری …

شباب سے پہلے ( آخری حصہ) | Before Shabab (last part)

١٩٥٣ میں جبکہ میں تھرڈاٸر کا طالب علم تھا  ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کے باعث مارشل لا کا نفاذ ہوا اور میجر جنرل اعظم خان کے ہاتھوں تمام اختیارات سونپ دیۓ گیۓ ۔ مارشل لا کے اختتام پر پنجاب کی وزارت توڑ دی گٸی اور ملک فیروز خان نون نٸے وزیرِ اعلیٰ پنجاب بن …

شباب سے پہلے ( حصہ ششم ) | Before Shabab (Part VI)

انیس سو اننچاس میں میٹرک کرنےکے بعد میں مزید تعلیم کے حصول کے لیۓ لاہور چلا گیا ۔ میں نے سائنس کے مضامین کا انتخاب کیا ۔ میرے والد صاحب چاہتے تھے کہ میں ایف ایس سی کرنے کے بعد انجینئرنگ کالج میں داخل ہو جاؤں اس طرح وہ مجھے انجینئر بنانا چاہتے تھے ۔ …

شباب سے پہلے ( حصہ ہفتم ) | Before Shabab (Part 7)

 سالِ دوٸم شروع ہونے پر مجھے گلے کی تکلیف شروع ہو گٸ ۔ رفتہ رفتہ تکلیف زیادہ ہوتی گٸ جس سے میری پڑھائی میں بہت کمی واقع ہو گٸ ۔ پڑھتا تو میں پہلے ہی واجبی سا تھا مگر اس تکلیف سے پڑھنا لکھنا یکسر موقوف ہو گیا ۔ میرے اعضاء میں ہر وقت تھکن …

شباب سے پہلے ( حصہ پنجم )

میرے والد صاحب نے گھر آ کر یہ مژدۂ جانفزا سنایا کہ پاکستان بننے کا اعلان ہو گیا ہےجہاں ہم رہتے ہیں وہ علاقہ پاکستان میں شامل ہے  ۔ میں نے دیکھا کہ اس خوشی کے موقع پر خوشی کے ساتھ ساتھ ان کے چہرے پر غم کی گھٹائیں چھائی ہوئی تھیں ۔ بعد میں …

شباب سے پہلے (حصہ چہارم )

مڈل پاس کرنے کے بعد میں ہائی سکول میں داخل ہونے کے لیۓ وہاڑی میں آ گیا ۔یہاں بورڈنگ ہاؤس میں رہنا پڑا گھر کا ماحول چھوڑ کر بورڈنگ کے ماحول سے مانوس ہونے میں بہت تکلیف ہوئی ۔ کہاں وہ گھر کا آرام ماں کا پیار باپ کی شفقت ،ان سب چیزوں سے یکسر …