١٩٥٣ میں جبکہ میں تھرڈاٸر کا طالب علم تھا ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کے باعث مارشل لا کا نفاذ ہوا اور میجر جنرل اعظم خان کے ہاتھوں تمام اختیارات سونپ دیۓ گیۓ ۔ مارشل لا کے اختتام پر پنجاب کی وزارت توڑ دی گٸی اور ملک فیروز خان نون نٸے وزیرِ اعلیٰ پنجاب بن …
Continue reading “شباب سے پہلے ( آخری حصہ) | Before Shabab (last part)”