آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ2023کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کرنے والی دش ٹیموں کے لئے مجموعی طورپر10ملین امریکی ڈالر کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے ۔ 5 اکتوبر سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 48 میچوں پر مشتمل ہے اور …