اپنے مقاصد کا جائزہ لیں – کامیابی کے حصول کیلئے اپنے اندر تڑپ اور جوش کو کِس طرح زندہ رکھنا ہے.

  ایک مرتبہ ایک نوجوان نے سقراط سے پوُچھا کہ کامیابی  حاصل کرنے کا راز کیا ہے ؟ سقراط نے خاموشی سے اُس شخص کی بات سُنی اور جواب جاننے کے لیے اگلے روز صبح دریا کے قریب آنے کو کہا ۔ اگلے روز وہ جوان دریا کے قریب  سُقراط سے ملا تو اُس نے …