کیا پاکستان 2075 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن پائے گا؟ Will Pakistan become the world’s sixth largest economy by 2075?

امریکی سرمایہ کاری بنک  گولڈ مین ساکس نے معاشی مستقبل کی پیشین گوئی کی ہے۔ گولڈ مین ساکس دنیا کا دوسرا بڑا انوسٹمنٹ بنک ہے ۔ یہ بنک مجموعی عوامل کا جائزہ لے کر اس بات کا فیصلہ کرتا ہے کہ آئندہ دنیا میں زیادہ سرمایہ کاری کس ملک میں  کی جائے گی ۔یہ ایک …