انیس سو اننچاس میں میٹرک کرنےکے بعد میں مزید تعلیم کے حصول کے لیۓ لاہور چلا گیا ۔ میں نے سائنس کے مضامین کا انتخاب کیا ۔ میرے والد صاحب چاہتے تھے کہ میں ایف ایس سی کرنے کے بعد انجینئرنگ کالج میں داخل ہو جاؤں اس طرح وہ مجھے انجینئر بنانا چاہتے تھے ۔ …
Continue reading “شباب سے پہلے ( حصہ ششم ) | Before Shabab (Part VI)”