این فرینک ١٩٢٩ میں جرمنی میں پیدا ہوٸیں۔ وہ ھولوکاسٹ کے متاثرین میں شامل تھیں۔ اس کی وفات کے بعد اس کی لکھی گٸی ڈاٸری ”ایک نوعمر لڑکی کی ڈاٸری“ کےنام سے شاٸع ہوٸی اور بہت مشہور ہوٸی ۔اس ڈاٸری میں اس نے جنگ عظیم دوم میں جرمنی کے ندرلینڈ پر قبضے کے دوران ١٩٤٢ …
Continue reading “ایک نوعمر لڑکی کی ڈاٸری. A teenage girl’s diary”