بلیوں کی حیرت انگیز صلاحیت — گھر کا راستہ کیسے ڈھونڈ لیتی ہیں؟ Homing Instinct in Cats

بلیاں ہمیشہ سے ہی اپنی پراسرار عادات اور رویّوں کی وجہ سے انسان کو متوجہ کرتی آئی ہیں۔ ان کی نرم مزاجی، خودمختاری اور کھیل کود کی عادات کے علاوہ ایک ایسی صلاحیت بھی ہے جو واقعی ناقابلِ یقین ہے — اپنے گھر کا راستہ میلوں دور سے ڈھونڈ لینا۔ :بلیوں کی حیرت انگیز صلاحیت”سائیٹریلنگ دنیا …