لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر سازشی نظریات پر یقین رکھتے ہیں ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ لوگ خوف ، عجنبیت، باہمی اعتماد کی کمی اور عدم تحفظ کے احساس کے باعث سازشی نظریات پر یقین رکھتے ہیں۔ اگرچہ شواہد اور ٹھوس استدلال کے ذریعے سازشی نظریات کوآسانی سے غلط ثابت کیا جا سکتا …
Continue reading “چند معروف سازشی نظریات۔ لوگ ان سازشی نظریات پر یقین کیوں رکھتے ہیں”