سرنگا پٹم کا زوال

میسور کا حکمران ٹیپو سلطان آزادی کے جذبے سے سرشار ایک پر جوش حکمران تھا ۔ ہندوستان کے جنوب میں برطانوی توسیع پسندانہ عزائم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے لئے ایک ڈراونا خواب بنا ہوا تھا ۔ ٹیپو نے مختلف مواقع پر دلیری ہمت اور دانشمندی کا …