پاکستان میں سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں ایک شدید سمندری طوفان کے ٹکرانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔اس سمندری طوفان کا نام، بپر جوائے ہے ۔ یہ نام بنگلہ دیش نے رکھا ہے اوربنگالی زبان میں اس کے معنی قدرتی آفت یا شدید تباہی کے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے …