ہم حقاٸق کو قبول یا مسترد کیوں کرتے ہیں۔ Why do we accept or reject facts?

انیسویں صدی کی ایک مشہور رومن حکایت ہے کہ ایک روز سچ اورجھوٹ کی ملاقات ہوٸی۔ جھوٹ نے سچ سے کہا ، ” آج ایک شانداردن ہے “ ۔ سچ نے اسکی بات سن کر  غیر یقینی انداز میں آسمان کی طرف دیکھا ۔ دن واقعی بہت روشن اور خوبصورت تھا ۔ وہ ایک ساتھ …