ایڈورڈ آر میرو ایک صحافی تھے اور اپنے وقت کے ایک معروف امریکی نشریاتی ادارے سے منسلک تھے ۔ انہوں نے ١٩٣٩ میں پولینڈ پرجرمنی کے حملے کی خبر کی کوریج کرنے پر اثرارکیا جبکہ انکے اخبار کے مالکان کی ترجیحات کچھ اور تھیں ۔ ان دنوں ہیمبرگ ، پیرس اور لندن میں رقص …