سالِ دوٸم شروع ہونے پر مجھے گلے کی تکلیف شروع ہو گٸ ۔ رفتہ رفتہ تکلیف زیادہ ہوتی گٸ جس سے میری پڑھائی میں بہت کمی واقع ہو گٸ ۔ پڑھتا تو میں پہلے ہی واجبی سا تھا مگر اس تکلیف سے پڑھنا لکھنا یکسر موقوف ہو گیا ۔ میرے اعضاء میں ہر وقت تھکن …
Continue reading “شباب سے پہلے ( حصہ ہفتم ) | Before Shabab (Part 7)”