تاریخ میں کچھ سانحات ایسے ہیں جو صرف ایس وقت یا علاقے تک محدود نہیں رہتے بلکہ آنے والی نسلوں کی یادوں میں بھی زندہ رہتے ہیں۔ مدراس کا قحط 1876 تا 1878 انہی میں سے ایک سانحہ ہے، جس نے لاکھوں انسانوں کو بھوک اور بیماری کے ہاتھوں لقمۂ اجل بنا دیا۔ یہ دور برطانوی …