چند روز پہلے ایک نہایت دلچسپ فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا جس کا نام ” لائف آف پائی ” ہے. یہ فلم انسانی نفسیات اور خدا پر انسان کے یقین اور توکل کی بہترین مظہر ہے ۔ ایک ناول نگار جو کہ کینڈا کا شہری ہے ہندوستان کا سفر کرتا ہے اور ہندوستان کے ایک …
Learn to live life to the fullest