میرے والد صاحب نے گھر آ کر یہ مژدۂ جانفزا سنایا کہ پاکستان بننے کا اعلان ہو گیا ہےجہاں ہم رہتے ہیں وہ علاقہ پاکستان میں شامل ہے ۔ میں نے دیکھا کہ اس خوشی کے موقع پر خوشی کے ساتھ ساتھ ان کے چہرے پر غم کی گھٹائیں چھائی ہوئی تھیں ۔ بعد میں …
Learn to live life to the fullest