زرا رکیےاس سے پہلے کہ کوئی پتھر آپ کو رکنے پر مجبور کر دے | We are running fast in life, but why?

ایک نوجوان جو کہ ایک کامیاب بزنس مین تھا اپنی نٸی چمچماتی ہوٸی گاڑی میں چلا جا رہا تھا ۔ اس کی رفتار خاصی تیز تھی ۔ آرام دہ سیٹ پر بیٹھ کر اس نے خوبصورت  چمکدار سٹیرنگ کو تھام رکھا تھا ۔ ایک آرام دہ ڈراٸیو کا لطف اٹھاتے ہوۓ اس کی رفتار خود …