پہلی اینگلو افغان جنگ میں شرمناک شکست برطانوی حکومت کے لئے انتہائی ہزیمت کا باعث بنی۔ چنانچہ انہوں نے اپنی سیاسی ساکھ اور عزت کی بحالی کے لئے اس شکست کا بدلہ لینے کی ٹھانی ۔ انگریزوں نے میجر جنرل جارج پولاک کی کمان میں فوج بھیجی، جس کا مقصد نہ صرف بدلہ لینا تھا …