امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک عجیب واقع رونما ہوا ۔ ایک 69 سالہ خاتون جو کویڈ کے باعث تقریبا ساٹھ دن سے کوما میں تھی اس روز اس طویل بے ہوشی سے جاگ اٹھی جب ڈاکٹروں کے ناامیدی کا اظہار کرنے پر اس کے خاندان نے لائف سپورٹ ہٹانے کا پروگرام بنایا۔ اس واقع کو …
Continue reading “لائف سپورٹ ہٹانے سے چند گھنٹے قبل خاتون کوما سے جاگ اٹھی۔”