میڈیکل سائنس اپنی تمام تر ترقی کے باوجود بڑھاپے کا کوئی علاج دریافت نہیں کر پائی ۔ ماہرین کے مطابق ہر سال اوسط انسانی عمر میں تین ماہ کا اضافہ ہو جاتا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ سال 2030تک دُنیا میں قریباً ایک ملین سو سال کی عمر کے بوڑھے ہوں گے. …
Continue reading “بڑھتی عمرکے ساتھ بہتر فیصلے کرنا کیوں آسان ہو جاتا ہے”