آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ2023کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ICC has announced the prize money for Cricket World Cup 2023.

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ2023کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ICC has announced the prize money for Cricket World Cup 2023.

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ2023کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کرنے والی دش ٹیموں کے لئے مجموعی طورپر10ملین امریکی ڈالر کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے ۔ 5 اکتوبر سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 48 میچوں پر مشتمل ہے اور یہ 10 مختلف جگہوں پر کھیلا جائے گا ۔

دس ٹیموں میں سے جیتنے والی ٹیم کو 4 ملین امریکی ڈالر بطور انعام دیے جائیں گے جو کہ تقریبا 33 کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں جبکہ رنر اپ کو 2 ملین امریکی ڈالر بطور انعام ملیں گے جو کہ تقریبا 16 کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں ۔

سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں کو 800,000 امریکی ڈالر ملیں گے۔ گروپ مرحلے کھیلنے والی ہر ٹیم کو 40,000 امریکی ڈالر ملیں گے جبکہ سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی نہ کرسکتے والی چھ ٹیموں کو 100,000 امریکی ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی ۔

ورلڈ کپ کا فائنل 19 نومبر کو احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جائے ۔

 

 

CATEGORIES
TAGS
Share This

COMMENTS

Wordpress (0)
Disqus (0 )