شباب سے پہلے (حصہ اول) Shabab say pehlay

x ماہرین کے مطابق ایک مثالی باپ کا کوئی ایک ماڈل نہیں اصل بات جذباتی طور پر بچوں کے قریب ہونا اور ان کی ضروریات کو سمجھنا اور ان سے رابطہ بنانا ہے ۔اس تناظر میں دیکھا جاۓ تو میرے والد ایک کامیاب باپ کا مثالی ماڈل ہیں ۔ میرے والد ملک شریف احمدایڈووکیٹ ملتان ہائی …

اپنے جسم، دماغ اور روح کی دیکھ بھال کریں۔

  ہم میں سے اکثر لوگ اس فکر میں رہتے ہیں کہ وہ اپنے گھر اور اردگرد رہنے والوں کی مناسب دیکھ بھال کریں لیکن اپنی دیکھ بھال کے لئے وقت نکالنا ان کی ترجیحات میں سب سے آخر میں آتا ہے۔اکثر لوگ اپنے لئے وقت نکالنے اوراپنی جسمانی یا ذہنی آسودگی کے لئے کوشش …

ارادہ پختہ ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں Nothing is impossible if the intention is Strong.

چند دن قبل مجھے نیٹ فلیکس پر ایک ایسی فلم دیکھنے کا موقع ملا جو ایک سچے واقعے پر مبنی تھی اور جس کو دیکھنے کے بعد مجھے اس بات پر قوی یقین ہو گیا کہ خون کے رشتے زندگی میں کس قدر اہمیت رکھتے ہیں۔ ان کی موجودگی وہ طاقت بخش ٹانک ہے جو …

غیر حقیقی خواہشات خوشیوں کی قاتل ہیں Unrealistic desires are the killers of happiness

تحقیق سے پتا چلا ہے کہ لوگ اس بات کا اندازہ لگانے میں ناکام رہتے ہیں کہ وہ مختلف حالات میں کیسا محسوس کریں گےمثلا نو بیاہتا جوڑے یہ امید کرتے ہیں کہ ان کی خوشی کی سطح وقت کے ساتھ ساتھ اسی طرح رہے گی جیسا کہ شروع میں ہے یا لاٹری جیتنے والا …

افکار کی طاقت کو مثبت طور پر استعمال کریں Use the power of ideas in a positive way

  خیالات ہماری زندگی کا وہ طاقت ور عنصر ہیں جو اکثر اوقات حقیقت کا روپ بھی دھار لیتے ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو سوچ مستقل طور پر ہمارے ذہن کا گھیراؤ کیۓ رہتی ہے ضرور کبھی نہ کبھی حقیقت کا روپ دھار لے گی ۔ دنیا کے کامیاب ترین لوگوں نے …

کچھ لوگ جلد اپنا صبر کیوں کھو دیتے ہیں ؟ why do some people lose their patience so quickly?

بے صبری اور گھبراہٹ کی کیفیت انسان کا فطری خاصہ ہے مگر جب یہ ایک خاص حد سے بڑھ جاۓ تو یہ یقیناً ایسی بیماری کا روپ دھار لیتی ہے جو خود مریض کے لیۓ تو تکلیف دھ ہوتی ہی ہے مگر ساتھ ہی ساتھ اس کے ارد گرد رہنے والوں کی زندگی بھی دوبھر …

اعتماد اور مؤثر تعلقات استوار کرنے کے لیے دوسروں سے ہمدردی کا اظہار کریں Express empathy for others to build trust and effective relationships.

کسی کے ساتھ ہمدردی کرنا اہم اور قابل تعریف انسانی خوبی ہے خاص طور پر اس صورت میں کہ آپ کو اس شخص سے نظریاتی اختلاف بھی ہو۔ ہمدردی دراصل دُنیا کو اس طرح دیکھنے کا فن ہے جس طرح کوئی دوسرا شخص وقت کے ایک خاص لمحے میں دیکھ رہا ہوتا ہے. ہمدردی وقت …