بڑھتی عمر کے ساتھ آنکھوں  کی نگہداشت کیسے کی جائے How to take care of eyes as you age

جیسا کہ کہاوت ہے،  آنکھیں روح کی کھڑکیاں ہیں۔  لیکن جیسے جیسے سال گزرتے جاتے ہیں یہ کھڑکیاں ابر آلود ہوتی جاتی ہیں ، عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بصارت میں بتدریج تبدیلیاں ہونا معمول کی بات ہے لیکن اگر یہ تبدیلیاں اچانک ہوں تو یقینا کسی طبی مسئلے کی علامت ہو سکتی ہیں جس …

تصویر کا دوسرا رخ

امیگریشن سے فارغ ہو کر وہ لاؤنج میں آ بیٹھی ۔ گھڑی دیکھی تو ابھی فلائیٹ کے آنے میں کافی وقت تھا ۔ بوریت سے بچنے کے لئے یونہی آتے جاتے مسافروں کا جائزہ لینے لگی ۔  جلد ہی اکتاہٹ اس پر غالب آنے لگی اور وہ اٹھ کر کینٹین کی جانب گئی ۔ واپسی …

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ2023کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ICC has announced the prize money for Cricket World Cup 2023.

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ2023کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کرنے والی دش ٹیموں کے لئے مجموعی طورپر10ملین امریکی ڈالر کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے ۔ 5 اکتوبر سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 48 میچوں پر مشتمل ہے اور …

جذبات اور فیصلہ سازی Emotions and Decision Making

اکثر لوگوں کی رائے ہے کہ درست فیصلہ سازی کے لئے لئے ضروری ہے کہ جذبات کی رو میں بہنے سے گریز کیا جائے ۔ اگرچہ یہ بات ایک حد تک درست ہے کہ جب ہم جذباتی کیفیت میں ہوتے ہیں تو بہترین فیصلے نہیں کر سکتے کیونکہ جب ہم پریشان ہوں تو مختلف طرح …

بچوں کوہر وقت خوش کرنے کی کوشش کرنا ایک غیر صحتمندانہ ہدف ہے Trying to please children all the time is an unhealthy goal

بطور والدین ہم اپنے بچوں کو ہمیشہ خوش دیکھنا چاہتے ہیں  اور اس مقصد کے حصول کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں ۔ ان کی سالگرہ پر ان کا پسندیدہ تحفہ خرید کر دینا ، ان کی پسندیدہ آئس کریم کھلانے کے لئے لے کر جانا یا دوستوں کے ساتھ تفریح کے لئے باہر …

خوش اور مطمئن زندگی وہی گزار سکتا ہے جو رنج و راحت دونوں سےآگاہ ہو One can live a happy and contented life if he is aware of both pain and relief

نصیحت آموز حکایات شیخ سعدی اپنی پرحکمت گفتگو اور حکایات کے باعث شہرت رکھتے ہیں ۔ ان کی ایک حکایت ۔حکایات سعدی میں درج ہے ۔ ایک بادشاہ کشتی میں بیٹھا دریا کی سیر کر رہا تھا۔ کچھ درباری اور غلام بھی اس کے ہمراہ تھے۔ ان میں ایک غلام ایسا بھی تھا جو پہلے …

ولی اللہ کی نماز

محمد جلال الدین رومی مشہور فارسی شاعر تھے۔ آپ دنیا بھر میں اپنی لازوال مثنوی کی بدولت جانے جاتے ہیں۔ آپ ایران میں پیدا ہوئے مگر مزار ترکی میں ہے ۔ مولانا رومی اپنے دور کے اکبر علماء میں سے تھے ۔آپ مذہب اور فقہ کے بہت بڑے عالم تھے مگر آپ کی شہرت بطور …