عید کے اگلے روز آصف نے اعلان کیا کہ اسے اپنی خالہ سے ملنے قریبی شہر جانا ہے ۔ خالہ کا اصرار تھا کہ اس کی نئی نویلی دلہن بھی ساتھ ہو ۔ شوہر کا اعلان سننے کے بعد اس نے سفر کی تیاری شروع کر دی۔ ان دونوں کو موٹر سائیکل پر سفر …
Category Archives: daily life
اکتسابی بے بسی، تعارف اور تجزیہ Learend Helplessness, Introduction and Analysis
ماہر نفسیات مارٹن سیلگ مین اور نیورو بائیولوجی کے محقق سٹیون مائیر نے1967 ایک تجربے کے ذریعے اس بات کو واضح کیا کہ بےبسی اور بے چارگی کی کیفیت کس طرح ذہن کو متاثر کرتی ہے ۔ اس نظریے کو اس نے اکتسابی بےبسی کا نام دیا ہے ۔ یہ نظریہ دو حصوں پر مشتمل …
Continue reading “اکتسابی بے بسی، تعارف اور تجزیہ Learend Helplessness, Introduction and Analysis”
Some common misconceptions about diet خوراک کے حوالے سے پائی جانے والی چند غلط فہمیاں
آپ کو دن میں آٹھ گلاس پانی پینے کی ضرورت ہے عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ اگر آپ آٹھ گلاس پانی دن میں نہ پئیں تو آپ پانی کی کمی کا شکار ہو جائیں گے جس کے نتیجے کے طور پر جوڑوں میں درد ، چہرے کی جھریاں یا ذہنی انتشار جیسے …
ماں باپ اولادکے لئے کتنا بھی اچھا سوچیں زندگی میں اپنی عقل ہی کام آتی ہے
ایک روز سکول میں ایک عجیب واقع رونما ہوا جس نے مجھے بہت سی باتیں سو چنے پر مجبور کردیا میں پانچویں جماعت میں اردو کا پیریڈ لینے گئی ۔ بچیوں سے میں نے اپنی والدہ کے بارے میں ایک پیراگراف لکھنے کو کہا ۔ بچوں کو ایسا پیراگراف لکھنے کو کہا جائے …
Continue reading “ماں باپ اولادکے لئے کتنا بھی اچھا سوچیں زندگی میں اپنی عقل ہی کام آتی ہے”
استعمال شدہ ٹی بیگ ہر گز مت پھینکیں
چائے کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے لیکن ٹی بیگ کی ایجاد 1908 میں اس وقت ہوئی جب نیو یارک کے ایک تاجر تھومس سلیوان نے گاہکوں کو ریشم کی تھیلیوں میں چائے کے نمونے بھیجے۔ انہوں نے غلط اندازہ لگایا اور پوری تھیلی کو یو نہی گرم پانی میں رکھ دیا ۔ …
زندگی آواز ہے باتیں کرو، باتیں کرو
ہماری آواز اس سے کہیں زیادہ اہم اور پر اثر ہے جتنا کہ ہم سمجھتے ہیں۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے لئے اور اپنی آواز سنانا مشکل ہوتا ہے ۔ اگرچہ یہ انسانی فطرت ہے کہ کہ وہ اس بات کی پرواہ کرتا ہے کہ لوگ اس کے بارے میں …
بچوں کی کردار سازی میں والدین کا کردار
والدین چاہے جوان ہوں یا بوڑھے، امیر ہوں یا غریب ہمیشہ اپنی اولاد کی بھلائی اور زندگی میں ان کے لیے کامیابی کے خواہاں ہوتے ہیں۔ بچوں سے متعلق کیے جانے والے روزمرہ کے فیصلوں کو بہتر بنانے کے لئے بے شمار کتابیں اور انٹرنیٹ پر بہت سا مواد موجود ہے جن میں بچوں کی …