دماغی تحریک انسانی مزاج کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے

سائنسدانوں نے مختلف تجربات کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ ہر نئے کام اور تجربے کے نتیجے میں انسانی دماغ پر ایک نقش پیدا ہوتا ہے یعنی دماغ کے متعلقہ حصے کے خلیات پر بجلی کی طرح کے کنکشن یا سرکٹ بن جاتے ہیں اور متعلقہ تجربے کو دہرانے سے یہ نقش پختہ ہو …

حقیقی خوشی کا انحصار زندگی کے تمام معاملات میں توازن کو برقرار رکھنے پر ہے

انسان ایک مشتِ خاک اور اس عظیم الشان کائنات میں ایک بے حقیقت وجود ہے ۔ اس کائنات میں کسی بھی چیز کی حقیقی ملکیت اُسے حاصل نہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے انسان کو ایسا جسمانی نظام عطا کیا ہے کہ جب تک وہ صحت مند رہے اسے اس بات کا …

بڑھتی عمرکے ساتھ بہتر فیصلے کرنا کیوں آسان ہو جاتا ہے

میڈیکل سائنس اپنی تمام تر ترقی کے باوجود بڑھاپے کا کوئی علاج دریافت نہیں کر پائی ۔  ماہرین کے مطابق ہر سال اوسط انسانی عمر میں تین ماہ کا اضافہ ہو جاتا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ سال 2030تک دُنیا میں قریباً ایک ملین سو سال کی عمر کے بوڑھے ہوں گے.  …

Be sure to ask yourself these five questions before you give up | ارادہ ترک کرنے سے پہلے خود سے یہ پانچ سوال ضرور کریں

ارادہ اُس سوچ یا خیال کا نام ہے جو کسی کام کی ابتداء کرنے کا باعث بنتا ہے .  اپنےخوابوں اور اپنی خواہشوں کو صرف ایک خیال یا محض سہانے خواب سمجھنے کے بجائے زندگی بدلنے کی کنجی بنانا انسان کے اختیار میں ہے بشرطیکہ آپ کو اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ ہو ۔  یہی بھروسہ …

اپنے پیاروں کا ساتھ زندگی میں رنگ بھرتا پے – Color life with your loved ones

جنگلی چوہوں کے ایک گروہ نے سخت سردی سے بچنے کے لئے ایک دوسرے کے قُرب کا سہارا لیا اور ایک دوسرے کے نزدیک بیٹھ گئے ۔  اس طرح وہ ٹھنڈ سے تو بچ گئے مگر اپنے جسم پر موجود کانٹوں کی وجہ سے وہ سب ہی زخمی ہو گئے ۔ اس تکلیف سے بچنے …

اپنے ماضی کی کہانی کے ہیرو مت بنیں – Don’t be the hero of your past story

دو دوست صحرا میں سفر کر رہے تھے چلتے چلتے دونوں میں کسی بات پر جھگڑا ہوا اور ایک دوست نے دوسرے کو تھپڑ دے مارا ۔ تھپڑ کھانے کے بعد وہ کچھ دیر خاموش رہااور پھر اُس نے ریت پر لکھا کہ آج میرے دوست نے مجھے تھپڑ مارا ۔ سفر جاری رہا اور …

تخلیقی اندازِ فکر – خیالات کو بہتر طریقے سے سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

ایک شخص نے اپنے چھوٹے سے کاروبار کے لیے ایک ساہوکار سے بھاری سُود پر رقم اُدھار لی ۔  ساہوکار بھیانک شکل کا بوڑھا شخص تھا اور بہت بد نیت  اور دھوکہ باز  تھا ۔ کاروباری شخص کی ایک خوبصورت بیٹی تھی جس سے وہ ساہوکار شادی کرنا چاہتا تھا ۔ اُس نے مقروض شخص …