ڈولفن ،ایک ذہین سمندری جانور Dolphin, an intelligent sea animal

ڈولفن کی 40 سے زیادہ انواع ہیں ڈالفن سمندری ممالیہ جانوروں کاایک گروپ ہے جو  دنیا بھر کے سمندروں اور دریاؤں میں پائے جاتے ہیں اور اپنی ذہانت، سماجی رویے اور ایکروبیٹک صلاحیتوں کے لیے مشہور ہیں ڈولفن کی 40 سے زیادہ مختلف انواع ہیں ، جن کا سائز چھوٹی موئی ڈالفن سے لے کر، …

پاکستان کی فضائی آلودگی شہریوں کی اوسط عمر میں کمی کا باعث بن رہی ہے Pakistan’s air pollution is causing a decrease in the average age of citizens

اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کے مطابق لاہور شہر فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہوتا ہے ۔یہاں کی ہوا سانس لینے کے لئے خطرناک حد تک آلودہ ہے۔ یہ سوال کئی لوگوں کے ذہنوں میں پیدا ہو سکتا ہے کہ آخری کس طرح معلوم کیا جاتا ہے کہ …

کیا پودے درد محسوس کرتے ہیں؟ Do plants feel pain?

  ہماری زمین پر زندگی مختلف شکلوں میں ظاہر ہوتی ہے ۔ زندگی کی ان مختلف شکلوں پر غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کی دو واضح طور پر مختلف صورتیں ہیں، جن میں ایک حیوانی زندگی ہے جبکہ دوسری نباتاتی زندگی ہے ۔ زندگی کی یہ دونوں اقسام ایک دوسرے سے …

چین کی تیار کردہ سپر گائے اور اس کے ماحولیاتی اثرات China’s Super Cow and Its Environmental Impact

    حالیہ برسوں میں، چین نے جینیاتی انجینئرنگ کے میدان میں نمایاں پیش رفت کی ہے، اور اس کی تازہ ترین مثال سپر کاؤز کی کلوننگ کے لئے کوشش ہے ۔ یہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ جانور اعلیٰ خصائص رکھتےہیں ، جیسے کہ دودھ کی پیداوار میں اضافہ، بیماریوں کے خلاف مزاحمت میں …

بپر جوائے۔پاکستان کے ساحلی علاقوں کو متاثر کرنے والا سمندری طوفان Beeper Joy. Cyclone affecting the coastal areas of Pakistan

پاکستان میں  سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں ایک شدید سمندری طوفان کے ٹکرانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔اس سمندری طوفان کا نام، بپر جوائے ہے ۔ یہ نام بنگلہ دیش نے رکھا ہے اوربنگالی زبان میں اس کے معنی قدرتی آفت یا شدید تباہی کے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے …

مونٹریال پروٹوکول، اوزون کی تہہ کو بچانے کی عالمی جدوجہد The Montreal Protocol, a global struggle to save the ozone layer

اوزون کی تہہ زمین کے اوپر دس سے پندرہ کلومیٹر کے علاقے میں موجود ہے ۔ یہ تہہ سورج سے خارج ہونے والی طاقتور الٹراوایلیٹ شعاوں سے بنی نوع انسان کی حفاظت کرتی ہے ۔ سائینسدانوں کے ایک گروپ نے 1974 میں ایک تحقیق شائع کی جس میں کلوروفلوروکاربن گیسوں سےاوزون کی تہہ کو لاحق …

پاکستان میں پانی کے بحران سے نکلنے کے لئے جامع حکمت عملی کی ضرورت The need for a comprehensive strategy to overcome the water crisis in Pakistan

 پاکستان کو اس وقت پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، جو موسمیاتی تبدیلیوں، آبادی میں اضافے اور پانی کی ترسیل کے انتظام کے غیر موثر طریقوں جیسے عوامل کی وجہ سے بڑھ گیا ہے۔  پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کے مطابق، ملک پہلے سے ہی پانی کی قلت کا شکار ملک ہے، …