افکار کی طاقت کو مثبت طور پر استعمال کریں Use the power of ideas in a positive way

  خیالات ہماری زندگی کا وہ طاقت ور عنصر ہیں جو اکثر اوقات حقیقت کا روپ بھی دھار لیتے ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو سوچ مستقل طور پر ہمارے ذہن کا گھیراؤ کیۓ رہتی ہے ضرور کبھی نہ کبھی حقیقت کا روپ دھار لے گی ۔ دنیا کے کامیاب ترین لوگوں نے …

کچھ لوگ جلد اپنا صبر کیوں کھو دیتے ہیں ؟ why do some people lose their patience so quickly?

بے صبری اور گھبراہٹ کی کیفیت انسان کا فطری خاصہ ہے مگر جب یہ ایک خاص حد سے بڑھ جاۓ تو یہ یقیناً ایسی بیماری کا روپ دھار لیتی ہے جو خود مریض کے لیۓ تو تکلیف دھ ہوتی ہی ہے مگر ساتھ ہی ساتھ اس کے ارد گرد رہنے والوں کی زندگی بھی دوبھر …

اعتماد اور مؤثر تعلقات استوار کرنے کے لیے دوسروں سے ہمدردی کا اظہار کریں Express empathy for others to build trust and effective relationships.

کسی کے ساتھ ہمدردی کرنا اہم اور قابل تعریف انسانی خوبی ہے خاص طور پر اس صورت میں کہ آپ کو اس شخص سے نظریاتی اختلاف بھی ہو۔ ہمدردی دراصل دُنیا کو اس طرح دیکھنے کا فن ہے جس طرح کوئی دوسرا شخص وقت کے ایک خاص لمحے میں دیکھ رہا ہوتا ہے. ہمدردی وقت …

دماغی تحریک انسانی مزاج کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے

سائنسدانوں نے مختلف تجربات کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ ہر نئے کام اور تجربے کے نتیجے میں انسانی دماغ پر ایک نقش پیدا ہوتا ہے یعنی دماغ کے متعلقہ حصے کے خلیات پر بجلی کی طرح کے کنکشن یا سرکٹ بن جاتے ہیں اور متعلقہ تجربے کو دہرانے سے یہ نقش پختہ ہو …

بڑھتی عمرکے ساتھ بہتر فیصلے کرنا کیوں آسان ہو جاتا ہے

میڈیکل سائنس اپنی تمام تر ترقی کے باوجود بڑھاپے کا کوئی علاج دریافت نہیں کر پائی ۔  ماہرین کے مطابق ہر سال اوسط انسانی عمر میں تین ماہ کا اضافہ ہو جاتا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ سال 2030تک دُنیا میں قریباً ایک ملین سو سال کی عمر کے بوڑھے ہوں گے.  …

الفاظ کی طاقت جو زندگی بدل سکتی ہے | The power of words that can change lives

  ہمارا دماغ قدرت کی صناعی کا شاہکار ہے ۔  اس میں بے انتہا طاقت ہے ۔ جب ہم اسے مثبت افکار کی آماجگاہ بنا لیتے ہیں تو ہماری زندگی بدلنا شروع ہو جاتی ہے ۔  ہمارا دماغ جس انداز سے سوچتا ہے اس کا اظہار ہمارے الفاظ کے ذریعے سے ہوتا ہے ۔   الفاظ …

اپنے ماضی کی کہانی کے ہیرو مت بنیں – Don’t be the hero of your past story

دو دوست صحرا میں سفر کر رہے تھے چلتے چلتے دونوں میں کسی بات پر جھگڑا ہوا اور ایک دوست نے دوسرے کو تھپڑ دے مارا ۔ تھپڑ کھانے کے بعد وہ کچھ دیر خاموش رہااور پھر اُس نے ریت پر لکھا کہ آج میرے دوست نے مجھے تھپڑ مارا ۔ سفر جاری رہا اور …