بے صبری اور گھبراہٹ کی کیفیت انسان کا فطری خاصہ ہے مگر جب یہ ایک خاص حد سے بڑھ جاۓ تو یہ یقیناً ایسی بیماری کا روپ دھار لیتی ہے جو خود مریض کے لیۓ تو تکلیف دھ ہوتی ہی ہے مگر ساتھ ہی ساتھ اس کے ارد گرد رہنے والوں کی زندگی بھی دوبھر …
Category Archives: Society
اعتماد اور مؤثر تعلقات استوار کرنے کے لیے دوسروں سے ہمدردی کا اظہار کریں Express empathy for others to build trust and effective relationships.
کسی کے ساتھ ہمدردی کرنا اہم اور قابل تعریف انسانی خوبی ہے خاص طور پر اس صورت میں کہ آپ کو اس شخص سے نظریاتی اختلاف بھی ہو۔ ہمدردی دراصل دُنیا کو اس طرح دیکھنے کا فن ہے جس طرح کوئی دوسرا شخص وقت کے ایک خاص لمحے میں دیکھ رہا ہوتا ہے. ہمدردی وقت …
خراب تعلقات آپ کی صحت کو متاثر کرتے ہیں Bad relationships affect your health
آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ تعلقات آپ کی صحت کو قائم رکھنے کے لئے ضروری ہوتے ہیں اور ان کا آپ کی صحت پر بہت اثر پڑتا ہے ۔ عام طور پر تو یہ بات درست بھی ہے سوائے اس کے کہ جب آپس کے تعلقات خراب ہو جائیں مثلاً طلاق کے مسائل , …
Continue reading “خراب تعلقات آپ کی صحت کو متاثر کرتے ہیں Bad relationships affect your health”
حقیقی خوشی کا انحصار زندگی کے تمام معاملات میں توازن کو برقرار رکھنے پر ہے
انسان ایک مشتِ خاک اور اس عظیم الشان کائنات میں ایک بے حقیقت وجود ہے ۔ اس کائنات میں کسی بھی چیز کی حقیقی ملکیت اُسے حاصل نہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے انسان کو ایسا جسمانی نظام عطا کیا ہے کہ جب تک وہ صحت مند رہے اسے اس بات کا …
Continue reading “حقیقی خوشی کا انحصار زندگی کے تمام معاملات میں توازن کو برقرار رکھنے پر ہے”
الفاظ کی طاقت جو زندگی بدل سکتی ہے | The power of words that can change lives
ہمارا دماغ قدرت کی صناعی کا شاہکار ہے ۔ اس میں بے انتہا طاقت ہے ۔ جب ہم اسے مثبت افکار کی آماجگاہ بنا لیتے ہیں تو ہماری زندگی بدلنا شروع ہو جاتی ہے ۔ ہمارا دماغ جس انداز سے سوچتا ہے اس کا اظہار ہمارے الفاظ کے ذریعے سے ہوتا ہے ۔ الفاظ …
Continue reading “الفاظ کی طاقت جو زندگی بدل سکتی ہے | The power of words that can change lives”
Be sure to ask yourself these five questions before you give up | ارادہ ترک کرنے سے پہلے خود سے یہ پانچ سوال ضرور کریں
ارادہ اُس سوچ یا خیال کا نام ہے جو کسی کام کی ابتداء کرنے کا باعث بنتا ہے . اپنےخوابوں اور اپنی خواہشوں کو صرف ایک خیال یا محض سہانے خواب سمجھنے کے بجائے زندگی بدلنے کی کنجی بنانا انسان کے اختیار میں ہے بشرطیکہ آپ کو اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ ہو ۔ یہی بھروسہ …
ہم کس طرح خوش ہو سکتے ہیں جبکہ ہمارے ساتھی ناخوش ہوں How can we be happy when our partners are unhappy?
ایک ماہرِ بشریات ایک افریقی قبیلےکی عادات و روایات کا مطالعہ کر رہا تھا ۔ تمام دن بچے اس کے گرد جمع رہتے۔ ایک روزاس نے ان بچوں کے ساتھ ایک آزمائشی کھیل کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ اس نےقریبی دوکان سے کچھ پھل خریدے اور ایک ٹوکری میں …