زندگی آواز ہے باتیں کرو، باتیں کرو

ہماری آواز اس سے کہیں زیادہ اہم اور پر اثر ہے جتنا کہ ہم سمجھتے ہیں۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے لئے  اور اپنی آواز سنانا مشکل ہوتا ہے ۔ اگرچہ یہ انسانی فطرت ہے کہ کہ وہ اس بات کی پرواہ کرتا ہے کہ لوگ اس کے بارے میں …