ہمارا ماحول،جسمانی، کیمیائی، حیاتیاتی، اور ماحولیاتی اجزاء کا پیچیدہ نیٹ ورک ہے جوہمارے ارد گرد کی قدرتی دنیا کو تشکیل دیتا ہے۔ہمارا ماحول ہماری صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ماحول کی ہوا، پانی اور مٹی کتنی صاف اور غیر آلودہ ہے۔ دوسری طرف، لوگ اپنی …