چاند قدیم زمانے سے ہی اپنی ہلکی دودھیا روشنی اور پراسرار وجود کے ساتھ انسانیت کو مسحور کرتا رہا ہے ۔ تاہم، اگر چاند اچانک غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟ چاند کے اچانک غائب ہونے کا فرضی منظرنامہ سائنس دانوں اوردیگر شائقین کے درمیان یکساں طور پر مقبول رھا ھے اور وہ اس کے …
Continue reading “اگر چاند اچانک غائب ہو جائے تو کیا ہوگا What if the moon suddenly disappears?”