ھمارے معاشرتی حالات ہمیں ناخوش رہنے اور دباؤ میں لانے کے لیۓ تخلیق کیۓ جاتے ہیں کیونکہ لوگوں کا خوش رہنا معاشیات کے لیۓ ہرگز سود مند نہیں ۔جو کچھ ہمارے پاس ہے اگر ہر شخص اس پر قناعت کرےاور خوش رہے تو مزید اشیاء کی طلب کس طرح پیدا کی جاۓ ۔ اگرخواتین کو …