روزمرہ صحت کو قائم رکھنے کے لئے کتنا پانی پینا ضروری ہے؟ How much water is necessary to drink daily to maintain health?

انسانی جسم تقریبا 60 فیصد پانی پر مشتمل ہے ۔  عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ ایک انسان کو ہائیڈریٹ رہنے کے لئے 8 گلاس پانی روزانہ پینے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اگرچہ اس کے پیچھے کوئی خاص سائینسی اصول کام نہیں کر رہا صرف ہائیڈریٹ رہنا ضروری ہے۔ روزمرہ  صحت کو …