کم بجٹ میں نئی منزلوں کی تلاش Exploring new destinations on a low budget

آپ دنیا دیکھنا چاہتے ہیں ،سفر کرنا اور نئے تجربات حاصل کرنا آپ کا مشغلہ ہے مگر ساتھ ہی ساتھ بڑھتی ہوئی مہنگائی آپ کے راستے کئی دیوار بنتی جا رہی ہے تو کچھ مختلف انداز میں سوچیں اور نئے مواقع تلاش کریں ۔ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو کام میں لاتے ہوئے کچھ ایسی منصوبہ …

سرد موسم میں جلد کو خشک ہونے سے بچائیں Protect your skin from dryness in cold weather

سردیوں میں، باہر کی ٹھنڈی ہوا اور گھر کے اندر کی خشک، گرم ہوا آپ کی جلد سے نمی چھین سکتی ہے، جس سے جلد پر خشکی دکھائی دینے لگتی ہےاور بعض اوقات جلد فلیکی یا خارش زدہ بھی ہو جاتی ہے۔ جلد کی دیکھ بھال کا ایک مناسب معمول  سرد ہواؤں کے اثرات سے …

مصروف نظام الاوقات میں صحت بخش کھانے کا حصول کس طرح ممکن ہے How is it possible to get healthy food in a busy schedule?

  جدید دور میں زندگی کی ہلچل کے.  دوران،غذائیت سے بھرپورکھانے کی فراہمی اکثر ہماری ترجیحات میں کہیں پیچھے رھ جاتی ہے ۔ تاہم، چند اسٹریٹجک تبدیلیوں اورحاضر دماغی سے کام لے کر ہم انتہائی مصروف نظام الاوقات میں بھی اپنے لئے صحت بخش کھانے کا انتظام کر سکتے ہیں خاص طور پر نوکری پیشہ …

پاکستان میں جذام کےمریضوں کی نجات دہندہ روتھ فاؤ کی متاثر کن زندگی The inspiring life of Ruth Fau, the savior of leprosy patients in Pakistan

بے لوث محبت کی علامت ڈاکٹر روتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ ایک جرمن راہبہ تھیں جنہوں نے پاکستان میں جذام کے مرض کے خاتمے کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی تھی ۔ انہیں پاکستان کی ’مدر ٹریسا‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ڈاکٹر روتھ فاؤ 9 ستمبر 1929 کو جرمنی کے شہر لیپزگ میں پیدا ہوئیں …

لیونارڈو ڈاونچی: یورپ میں نشاۃ ثانیہ کے دور میں پیدا ہونے والا بہترین مصور Leonardo da Vinci: The best painter born in Europe during the Renaissance

  وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں ان کے سینے میں بھی شہکار ہوا  کرتے ہیں   پتھروں کے سینوں میں چھپے شاہکاروں کو ہر خاص و عام دیکھ نہیں سکتا اسے صرف ایک فنکار کی نظر ہی دیکھ سکتی ہے ۔ لیونارڈو ڈاونچی ایک ایسا ہی فنکار تھا ۔ لوگ اسے …

ڈولفن ،ایک ذہین سمندری جانور Dolphin, an intelligent sea animal

ڈولفن کی 40 سے زیادہ انواع ہیں ڈالفن سمندری ممالیہ جانوروں کاایک گروپ ہے جو  دنیا بھر کے سمندروں اور دریاؤں میں پائے جاتے ہیں اور اپنی ذہانت، سماجی رویے اور ایکروبیٹک صلاحیتوں کے لیے مشہور ہیں ڈولفن کی 40 سے زیادہ مختلف انواع ہیں ، جن کا سائز چھوٹی موئی ڈالفن سے لے کر، …

پاکستان کی فضائی آلودگی شہریوں کی اوسط عمر میں کمی کا باعث بن رہی ہے Pakistan’s air pollution is causing a decrease in the average age of citizens

اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کے مطابق لاہور شہر فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہوتا ہے ۔یہاں کی ہوا سانس لینے کے لئے خطرناک حد تک آلودہ ہے۔ یہ سوال کئی لوگوں کے ذہنوں میں پیدا ہو سکتا ہے کہ آخری کس طرح معلوم کیا جاتا ہے کہ …