خوابوں کے بارے میں چند دلچسپ حقائق Some interesting facts about dreams

خوابوں نے صدیوں سے انسانیت کو مسحور اور حیران کیا ہے۔  یہ پراسرار نظارے جو ہماری نیند کے دوران ہوتے ہیں  پوری انسانی تاریخ میں فلسفیانہ، نفسیاتی اور سائنسی تحقیقات کا موضوع رہے ہیں۔  اگرچہ ہم نے خوابوں کے میکانکس کو سمجھنے میں اہم پیش رفت کی ہے، لیکن اب بھی بہت سے اسرار ہیں …

کچھ لوگ تنہا رہنا کیوں پسند کرتے ہیں؟ Why do some people like to be alone?

انسانی روئے کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو اس میں بے انتہا تنوع دکھائی دیتا ہے ۔ کچھ لوگ سماجی تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں جبکہ کچھ لوگ تنہائی میں سکون اور اطمینان پاتے ہیں۔ تنہائی پسند یا اینٹی سوشل ہونے کے پیچھبےبھی کئی نفسیاتی جذباتی اور سماجی محرکات ہوتے ہیں۔ یہ سمجھنے …

میٹرک کا رزلٹ

آج میٹرک کا رزلٹ  آنا تھا ۔ سکول میں تمام ٹیچرز صبح سے ہی تیار تھیں کہ جیسے ہی رزلٹ آتا ہے وہ فورا اپنی کلاس کی بچیوں کے نمبر چیک کر کے لسٹیں تیار کر لیں ۔ پرنسپل صاحب نے ہدایات بھیج رکھیں تھیں کہ جتنی جلدی ہو سکے تمام بچیوں  کے نام اور …

کیا پودے درد محسوس کرتے ہیں؟ Do plants feel pain?

  ہماری زمین پر زندگی مختلف شکلوں میں ظاہر ہوتی ہے ۔ زندگی کی ان مختلف شکلوں پر غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کی دو واضح طور پر مختلف صورتیں ہیں، جن میں ایک حیوانی زندگی ہے جبکہ دوسری نباتاتی زندگی ہے ۔ زندگی کی یہ دونوں اقسام ایک دوسرے سے …

،جلیانوالہ باغ میں ہونے والے قتل عام کا واقعہ،ایک جائزہ Jallianwala Bagh massacre incident, a review

جلیانوالہ باغ، بھارت میں مشرقی پنجاب کے ایک مشہور شہر امرتسر میں واقع ہے ۔اس باغ کی وجہ شہرت یہاں  1919ء میں ہونے والا قتل عام کا واقعہ ہے ۔ اس واقعے کی تفصیلات  بتانے سے پہلے ان بنیادی وجوہات  کا جائزہ لینا اشد ضروری  ہے جو اس واقعے کا باعث بنا ۔ اس واقعے …

چین کی تیار کردہ سپر گائے اور اس کے ماحولیاتی اثرات China’s Super Cow and Its Environmental Impact

    حالیہ برسوں میں، چین نے جینیاتی انجینئرنگ کے میدان میں نمایاں پیش رفت کی ہے، اور اس کی تازہ ترین مثال سپر کاؤز کی کلوننگ کے لئے کوشش ہے ۔ یہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ جانور اعلیٰ خصائص رکھتےہیں ، جیسے کہ دودھ کی پیداوار میں اضافہ، بیماریوں کے خلاف مزاحمت میں …

کیا آپ ماحولیاتی صحت کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں؟ Are you participating in maintaining environmental health?

 ہمارا ماحول،جسمانی، کیمیائی، حیاتیاتی، اور  ماحولیاتی اجزاء کا پیچیدہ نیٹ ورک ہے جوہمارے ارد گرد کی قدرتی دنیا کو تشکیل دیتا ہے۔ہمارا ماحول ہماری صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ماحول کی ہوا، پانی اور مٹی کتنی صاف اور غیر آلودہ ہے۔ دوسری طرف، لوگ اپنی …