انسانوں کے ساتھ وقت گزاریں، آلات کے ساتھ نہیں

ایک روز انٹرنیٹ پر باپ اور بیٹے کے درمیان ہونے والا ایک دلچسپ مکالمہ پڑھنے کا اتفاق ہوا جو کئی لوگوں کے لئے دلچسپی کا باعث ہو گا۔ میں اپنے والد کے ساتھ بینک گیا ۔ انہیں کچھ رقم کسی کو منتقل کرنا تھی۔ اس کام میں تقریبا ایک گھنٹہ لگا گیا ۔۔ انتظار کی …

نیوزی لینڈ میں اگنے والا عجیب الخلقت آلو

نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں ایک جوڑا اپنے گھر کے باغیچے میں گوڈی کر رہا تھا کہ ان کی کدال کسی سخت چیز سے ٹکرائی ۔ پہلے تو انہوں نے خیال کیا کہ شاید یہ کوئی بڑا پتھر ہو گا ۔ یہ سوچ کر انہوں نے اسے باہر نکالنے کی غرض سے ارد گرد …

اپنا قیمتی وقت کم فہم لوگوں سےبحث میں ضاٸع مت کریں Don’t waste your precious time arguing with ignorant people

ایک گدھے نےچیتے سے کہا ، دیکھو! ” یہ نیلی نیلی گھاس کتنی خوبصورت ہے ۔ “چیتا بولا!” مگرگھاس تو سبز یے دونوں میں بحث چھڑ گٸ کہ گھاس سبز ہے یا نیلی۔ جب بحث نے شدت اختیار کی تو دونوں نے فیصلہ کیا کہ ہم بادشاہ سلامت یعنی شیر کے پاس جاتے ہیں اور …

مثبت خودکلامی زندگی کو بہتربنانے کامٶثر ذریعہ ہے Positive self-talk is an effective way to improve your life.

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم ہر وقت اپنے آپ سے بات کرتے ہیں ۔ ہماری یہ خود کلامی ہماری زندگیوں پر اثر انداز ہوتی ہے ۔ ہمیں خود سے پوچھنا یہ ہے کہ ہماری اندرونی آواز ہماری دوست ہے یا دشمن ؟ جس طرح دوسروں سے کہے گیے ہمارے الفاظ یا ہمارے لیے کہے …

ہم حقاٸق کو قبول یا مسترد کیوں کرتے ہیں۔ Why do we accept or reject facts?

انیسویں صدی کی ایک مشہور رومن حکایت ہے کہ ایک روز سچ اورجھوٹ کی ملاقات ہوٸی۔ جھوٹ نے سچ سے کہا ، ” آج ایک شانداردن ہے “ ۔ سچ نے اسکی بات سن کر  غیر یقینی انداز میں آسمان کی طرف دیکھا ۔ دن واقعی بہت روشن اور خوبصورت تھا ۔ وہ ایک ساتھ …

Benefits of Aloe Vera Gel. ایلوویرا جیل کے فواٸد

زمانۂ قدیم سے ایلوویرا جیل کو مختلف بیماریوں کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ عملِ انہظام میں مدد دیتا ہے، فاٸدہ مند غذاٸی اجزا مہیا کرتا ہے ، قوتِ مدافعت کو بڑھاتا ہے اور چہرے جلد اور بالوں کی خوبصورتی کوبڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ پودے سے ایلوویرا جیل …

مؤثر رابطہ ایک دوطرفہ عمل ہے Effective communication is a two-way process.

  گفتگو کا انداز جس کے ذریعے معلومات کودرست, واضح اور ارادے کے مطابق دوسروں تک پہنچایا جاۓ ایک اہم مہارت ہے ۔ گفتگو کے انداز کو بہتر بنانے کی صلاحیت کسی بھی عمر میں حاصل کی جا سکتی ہے ۔ مؤثر انداز سے بات چیت کرنے کے قابل ہونا زندگی گزارنے کی اہم صلاحیتوں …