ڈاکٹر جیمز بیڈ فورڈ ۔ پہلا انسان جسےمنجمد کیا گیا Dr. James Bedford. The first man to be frozen

ڈاکٹر جیمز بیڈ فورڈ کا انتقال آج سے پچاس برس پہلے ٧٣ برس کی عمر میں ہوا ۔ وہ گردوں کےکینسر میں مبتلا تھے ۔ جس بات نے بیڈ فورڈ کی موت کومنفرد قرار دیا وہ یہ نہیں تھی کہ وہ کیسے مرا ، بلکہ اس کےبعد جو ہوا اسنے تاریخ میں اس کی موت …

البرٹ آٸن سٹاٸن کا اپنی بیٹی کے نام خط ۔ محبت عالمگیر قوت ہے Letter from Albert Einstein to his daughter. Love is the universal force

مشہور ساٸنسدان البرٹ آٸن سٹاٸن کی بیٹی لیزرل نے ١٩٨٠ کی دہاٸی میں ہیبریو یونیورسٹی کو اپنے والد کے لکھے خطوط ان احکامات کے ساتھ عطیہ کیے کی ان کےمندرجات ان کی وفات کےبعد دو دہاٸیوں تک شاٸع نہیں کیےجاٸیں گے ۔ ان خطوط میں سے ایک خط کامتن درج ذیل ہے ۔   جب …

آنکھ میں ٹھہرا آنسو

گہری نیند میں بھی اس کے دماغ کا ایک حصہ ہمیشہ چوکس رہتا  ۔ کھڑکی کے باہر سے آنے والی ہلکی سی روشنی یا ذرا سی آہٹ اسےبیدار کرنےکے لیے کافی تھی ۔ یہی وجہ ہے کہ اس نےبلڈنگ کے ٹاپ فلور پر اپارٹمنٹ خرید رکھا تھا جہاں ٹریفک کا شور یا سٹریٹ لاٸٹ اسے …

Climate change can lead to unprecedented catastrophes. موسمیاتی تبدیلیاں بےمثال تباہی کاباعث بن سکتی ہیں

  ایڈورڈ آر میرو ایک صحافی تھے اور اپنے وقت کے ایک معروف امریکی نشریاتی ادارے سے منسلک تھے ۔ انہوں نے ١٩٣٩ میں پولینڈ پرجرمنی کے حملے کی خبر کی کوریج کرنے پر اثرارکیا جبکہ انکے اخبار کے مالکان کی ترجیحات کچھ اور تھیں ۔ ان دنوں ہیمبرگ ، پیرس اور لندن میں رقص …

Life of Pi is a story of overcoming difficulties – ” لائف آف پائی“مشکلات پر فتح پانے کی کہانی

چند روز پہلے ایک نہایت دلچسپ فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا جس کا نام ” لائف آف پائی ” ہے.  یہ فلم انسانی نفسیات اور خدا پر انسان کے یقین اور توکل کی بہترین مظہر ہے ۔ ایک ناول نگار جو کہ کینڈا کا شہری ہے ہندوستان کا سفر کرتا ہے اور ہندوستان کے ایک …

سائنسی ایجادات کا جدید انقلاب اور اخلاقی ذمہ داریاں The modern revolution of scientific inventions and moral obligations

جس دن ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم استعمال ہوۓ تھے وہ دن جدید دور کے آغاز کا دن ہے ۔ انسانوں پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔اس واقعہ سے ایک جدید دور کا آغاز یوا ۔ ایٹم بم کے حملوں میں بچ جانے والوں کی کہانیاں سننے سے …

The price of the doll | گڑیا کی قیمت

ایک چھ سال کا لڑکا اپنی چار سالہ بہن کے ساتھ بازار میں چلا جا رہا تھا ۔ اچانک لڑکے نے محسوس کیا کہ اس کی بہن کہیں پیچھے رھ گٸ ہے ۔ اس نے رک کر پیچھے مڑ کر دیکھا ۔اس کی بہن کھلونوں کی دکان کے سامنے کھڑی تھی اور بڑی دلچسپی سے …