لائف سپورٹ ہٹانے سے چند گھنٹے قبل خاتون کوما سے جاگ اٹھی۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک عجیب واقع رونما ہوا ۔ ایک 69 سالہ خاتون جو کویڈ کے باعث  تقریبا ساٹھ دن سے کوما میں تھی اس روز اس طویل بے ہوشی سے جاگ اٹھی جب ڈاکٹروں کے ناامیدی کا اظہار کرنے پر اس کے خاندان نے لائف سپورٹ ہٹانے کا پروگرام بنایا۔ اس واقع کو …

نیوزی لینڈ میں اگنے والا عجیب الخلقت آلو

نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں ایک جوڑا اپنے گھر کے باغیچے میں گوڈی کر رہا تھا کہ ان کی کدال کسی سخت چیز سے ٹکرائی ۔ پہلے تو انہوں نے خیال کیا کہ شاید یہ کوئی بڑا پتھر ہو گا ۔ یہ سوچ کر انہوں نے اسے باہر نکالنے کی غرض سے ارد گرد …

اپنے ماحول سے پوری طرح باخبر رہنے کے لئے اپنے دماغ کو پرسکون رکھیں۔ Keep your mind calm to be fully aware of your environment.

ایک شخص اپنی دُکان کھولے بیٹھا تھا کہ اس نےمحسوس کیا کہ اس کی بازو پر اس کی گھڑی موجود نہیں ۔ شاٸد کہیں گر گٸی تھی ۔ اس نے دُکان میں ادھر اُدھر تلاش کیا مگر گھڑی کہیں دکھاٸی نہ دی ۔ گھڑی اگرچہ بہت مہنگی تونہ تھی مگر کسی وجہ سے اس شخص …

اپنا قیمتی وقت کم فہم لوگوں سےبحث میں ضاٸع مت کریں Don’t waste your precious time arguing with ignorant people

ایک گدھے نےچیتے سے کہا ، دیکھو! ” یہ نیلی نیلی گھاس کتنی خوبصورت ہے ۔ “چیتا بولا!” مگرگھاس تو سبز یے دونوں میں بحث چھڑ گٸ کہ گھاس سبز ہے یا نیلی۔ جب بحث نے شدت اختیار کی تو دونوں نے فیصلہ کیا کہ ہم بادشاہ سلامت یعنی شیر کے پاس جاتے ہیں اور …

مثبت خودکلامی زندگی کو بہتربنانے کامٶثر ذریعہ ہے Positive self-talk is an effective way to improve your life.

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم ہر وقت اپنے آپ سے بات کرتے ہیں ۔ ہماری یہ خود کلامی ہماری زندگیوں پر اثر انداز ہوتی ہے ۔ ہمیں خود سے پوچھنا یہ ہے کہ ہماری اندرونی آواز ہماری دوست ہے یا دشمن ؟ جس طرح دوسروں سے کہے گیے ہمارے الفاظ یا ہمارے لیے کہے …

تاریخ کا رُخ بدلنے میں عورتوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ The role of women in changing the course of history is of fundamental importance.p

بہت ہی کم مستثنیات کے ساتھ اس دنیا میں ہمیشہ ہی مروں کی بالادستی رہی ہے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ وہ جسمانی طاقت ہے جو مرد کو عورت سے زیادہ دی گٸی ہے اور جس کی وجہ سےبعض اوقات عورتوں کو گھریلو تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے ۔ جدید معاشروں …

آٶ کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں

ایک آدمی اور اس کا کتا سڑک پر سیر کرتے ہوۓ جا رہے تھے ۔ وہ شخص ارد گرد کےمناظر سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ اچانک اسے احساس ہوا کہ وہ مر چکا ہے ۔ اسے اپنی موت کا منظر یاد آیا اور یہ بھی کہ اس کے ساتھ چلنے والا اس کا …