پہلی اینگلو افغان جنگ میں شرمناک شکست برطانوی حکومت کے لئے انتہائی ہزیمت کا باعث بنی۔ چنانچہ انہوں نے اپنی سیاسی ساکھ اور عزت کی بحالی کے لئے اس شکست کا بدلہ لینے کی ٹھانی ۔ انگریزوں نے میجر جنرل جارج پولاک کی کمان میں فوج بھیجی، جس کا مقصد نہ صرف بدلہ لینا تھا …
Author Archives: Saira Tanvir
اینگلو افغان جنگیں Anglo-Afghan Wars
برطانیہ نے ہندوستان پر اپنے قبضے کے دوران تین مرتبہ افغانستان پر حملہ کیا ۔ یہ حملے افغانستان پر اپنا کنٹرول بڑھانے اور روسی اثر و رسوخ کم کرنے کے لئے کئے گئے ۔ یہ جنگیں اینگلو افغان جنگیں کہلاتی ہیں۔ پہلی اینگلو افغان جنگ :۔ بارکزئی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دوست …
کیا پاکستان 2075 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن پائے گا؟ Will Pakistan become the world’s sixth largest economy by 2075?
امریکی سرمایہ کاری بنک گولڈ مین ساکس نے معاشی مستقبل کی پیشین گوئی کی ہے۔ گولڈ مین ساکس دنیا کا دوسرا بڑا انوسٹمنٹ بنک ہے ۔ یہ بنک مجموعی عوامل کا جائزہ لے کر اس بات کا فیصلہ کرتا ہے کہ آئندہ دنیا میں زیادہ سرمایہ کاری کس ملک میں کی جائے گی ۔یہ ایک …
آکلینڈ کے بارے میں (حصہ دوم) About Auckland (Part II)
پرکشش مقامات آکلینڈ سوک تھیٹر :۔ سوک سنٹر آکلینڈ کا مشہور ہیریٹیج ایٹموسفیرک تھیٹرہے جسے خاص طور پر مووی پیلس کے طور پر ڈیزائن کیا گیاتھا۔1990 کی دہائی کے آخر میں سوک سینٹر کی وسیع پیمانے پر تزئین و آرائش کی گئی اور اس کے نتیجے میں 1920 کے گلیمر کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ …
Continue reading “آکلینڈ کے بارے میں (حصہ دوم) About Auckland (Part II)”
آکلینڈ کے بارے میں (حصہ اول) About Auckland (Part I)
اگست 2023 وہ دن تھا جب مجھے نیوزی لینڈ کا سفر کرنے کے موقع ملا ۔ یہاں رھ کر اس علاقے کے منفرد اور پرسکون ماحول ، ثقافت اور قدرتی حسن نے مجھے مجبور کیا کہ اس خطے کے بارے میں کچھ لکھا جائے ۔ ماوری لوگ آکلینڈ کو تماکی مکاؤر کہتے ہیں ، جس …
Continue reading “آکلینڈ کے بارے میں (حصہ اول) About Auckland (Part I)”
جمہوریت کیا ہے؟ What is democracy?
جمہوریت کا تصور سب سے پہلے یونانی دانشوروں نے پیش کیا مگر اس کی پہلی جامع تعریف ابراہیم لنکن نے پیش کی اور جس سے آج ہم سب واقف ہیں یعنی، Government of the people, by the people, for the people. یعنی جمہوریت نام ہے ایسی حکومت کا جو عوام کے ذریعے قائم کی جائے …
ڈائٹ پلان ناکام کیوں ہوتا ہے ؟ Why do diet plans fail?
وزن کا بڑھنا صحت سے متعلق کئی مسائل کو جنم دیتا ہے ۔ لوگ فٹنس سے متعلق مسائل کا فوری حل ڈائیٹنگ میں ڈھونڈتے ہیں ۔ ڈائیٹنگ کے شیڈول پر مکمل عملدرآمد کے باوجود اکثر طویل مدتی اہداف حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے ۔ وزن کم کرنے والی غذاؤں کے استعمال کے باوجود وزن …
Continue reading “ڈائٹ پلان ناکام کیوں ہوتا ہے ؟ Why do diet plans fail?”